آمریت کیا ہے , جمہوریت کیا ہے
ہمیں یہ بہی نہیں پتہ حکومت کیا
ہم اہلِ ایماں , ہم اہلِ عقل آج کے
یہ بہی نہیں جانتے کہ جمیعت کیا ہے
ہمارے پہلووں میں سامانِ تباہی کیا معنی؟
کیا ہم بھول گے ہیں کہ مُشیت کیا ہے؟
آپ ہی بن بیٹھے دشمن ہم اپنی وجود کے
بتاو! اس سے بڑھ کر اور جاہلیت کیا ہے
قوتِ ایماں بس اک لفظِ ایماں رہ گیا!ھاے
بتاو اب دل میں اس کی اور اہمیت کیا ہے؟
یہ دشمن یہ فسادات کے پیدا کرنے والے
کیا ہم بھول گے “تنہا” یہودیت کیا ہے
written by M.Shahid Tanha
Tags: pakistan