وقت کی آواز

By shahidtanha

آؤ  کہ  مل کے کریں نۓ دور کا آغاز
وہ دے رہی ہے نئ دنیا دور سے آواز

نئ دنیا، نۓ لوگ، نئ محفلیں ہونگی
نئ لےہوگی، نۓسُر ہونگے ،  نۓ  ساز

نہ جگھڑے ہونگے من و تو کے نہ لڑائ
امن ہوگا، نہ ہوگا رنگ و نسل کا امتیاز

اتحاد و یکجہتی میں ہے پوشیدہ رازِ امن
خُدارا  کوئ  تو  سُن  لو  وقت  کی  آواز

written by: M.Shahid Tanha

Tags:

Leave a Reply